17 مئی 2012 - 19:30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمير ميں 5 ماہ کے دوران 3 سوسے زائدنومولود بچوں کي ہلاکت پر والدين نے شديد احتجاج کرتے ہوئے فوري تحقيقات کا مطالبہ کيا ہے.

ابنا: سري نگر ميں پچھلے چھ ہفتے کے دوران 30 نومولود بچوں کي ہلاکت پر وزیر اعلی عمر عبداللہ نے من موہن سنگھ سے معاملے ميں مداخلت کا مطالبہ کيا ہے. والدين نے بچوں کي ہلاکت کواسپتال انتظاميہ کي غفلت قرار دے کر شديد احتجاج کيا. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تربيت يافتہ عملہ نہ ہونےاور ضروري آلات کي کمي کي وجہ سے ايسا ہوا ہے........

/169