16 مئی 2012 - 19:30

شمالي کوريا نے يورينيم افزودگي کے ہلکے پاني جوہري ري ايکٹر پر دوبارہ کام شروع کردياہے.

ابنا: اطلاعات کے مطابق پيانگ يانگ نے تجرباتي لائٹ واٹر جوہري ري ايکٹر پر کام کا دوبارہ آغاز کرديا ہے جو کہ اس بات کا عکاس ہے کہ شمالي کوريا اپنے جوہري پروگرام پر بھرپور پيشرفت دوبارہ شروع کرچکا ہے. رپورٹ کے مطابق جوہری ري ايکٹر آئندہ ايک سے دو سال کے دوران آپريشنل ہوجائيگا جبکہ اس جوہري تنصيب کي عمارت تقريباً مکمل ہوچکي ہے........

/169