15 مئی 2012 - 19:30

ويانا ميں عالمي اداروں ميں اسلامي جمہوريہ ايران کے نمائندے نے، ايران اور آئي اے اي اے کے درميان مذاکرات کو اچھا اور تعميري قرار ديا ہے

ابنا: علي اصغر سلطانيہ نے منگل کے روز ، تہران اور آئي اے اي اے کے درميان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے قبل ، پہلے دور کے مذاکرات کو تعميري قرار ديا اور کہا کہ سب کچھ مثبت سمت ميں بڑھ رہا ہے

ايران اور آئي اے اي اے کے درميان مذاکرات دوشنبے کو ويانا ميں شروع ہوئے اور جبکہ منگل کے روز مذاکرات کا دوسرا مرحلہ منعقد ہوا-.......

/169