ابنا: دارالحکومت دوہا سے تعلق رکھنے والي17سالہ نور حسين المالکي 100ميٹر کي اسپرنٹ ريس کے ٹريک پر لندن 2012اولمپکس ميں قطر کي نمائندگي کرينگي.واضح رہے کہ قطر سميت برونائي اور سعودي عرب ميںآ ج تک خواتين کو مختلف کھيلوں ميں اپنے ملک کي ٹيموں ميں نمائندگي کا اعزاز نہيں ملاہے ليکن نور کي اولمپکس مقابلوں ميں شرکت اس روايت کو توڑنے ميں پہلي بوند ثابت ہوگي. .......
/169