ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ میں آج فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے بعض اراکین نے شرکت کی اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے فلسطینی عوام کی کامیابی و کامرانی کےلئے دعا کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جد وجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔....... /169
14 مئی 2012 - 19:30
News ID: 315396
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ میں آج فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے اراکین نے شرکت کی۔