14 مئی 2012 - 19:30

بحرین کی انقلابی قوم نے عظیم احتجاجی مظاہرے کرکے سعودی عرب سے بحرین کے الحاق کی مخالفت کی ہے۔

ابنا: ملت بحرین نے سعودی عرب سے بحرین کے الحاق کی تجویز کو امریکی سازش قراردیا اور امریکہ کا پرچم نذر آتش کردیا۔

گذشتہ روز بھی ملت بحرین نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے آل سعود اور آل خلیفہ کی ملی بھگت کی مذمت کی تھی۔

تحریک وفاق بحرین کے سینئر رہنما خلیل المرزوق نے کہا کہ سعودی عرب سے بحرین کے الحاق کی تجویز ملت بحرین کو مزید سرکوب کرنے کی غرض سے پیش کی گئي ہے اور اس کامقصد ملت بحرین کے انقلاب کو ناکام بنانا ہے۔.......

/169