13 مئی 2012 - 19:30

رسالہ "انتظار" بنگالی زبان میں شائع ہوگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا – کی رپورٹ کے مطابق تازہ شمارے کی تفصیلات اور عنوانات کی فہرست حسب ذیل ہیں: الف: رسالے کے کوائف: رسالہ کا عنوان: Prottasha (پروٹاشا / انتظار)نگراں اور چیف ایڈیٹر: ابو القاسم محمد انور الکبیراشاعتی ترتیب: سہ ماہیشمارہ: اول (پہلا سال، پہلا شمارہ)تاریخ اشاعت: اپریل – جون 2010 (بہار 1389)مقام اشاعت: بنگلہ دیش (ڈھاکہ)تعداد: 1000 نسخےصفحات: 130پبلیشرز: تعاون برائے ثقافتی امور عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی – دفتر امور رسائلایمیل ایڈریس:  prottasha.2010@yahoo.comدفتر امور رسائل کا ایمیل ایڈرس: bc@ahl-ul-bayt.org ب: تازہ شمارے کے مضامین و مقالات: ۱۔ اداریہ (اسلام اور مغربی مکاتب فکر کی نگاہ سے انسانی حقوق کے بارے میں) بقلم: چیف ایڈیٹر۲۔ انسان؛ قرآن کی نظر میں / تالیف: محمد جواد رودگر؛ ترجمہ: محمد انور الکبیر۳۔ پیغمبر (ص) کی زندگی، بعثت سے پہلے / تالیف: ڈاکٹر سید احمد رہنمائی؛ ترجمہ: ڈاکٹر محمد الطاف حسین۴۔ زندگی کے مقصد کے بارے میں (پانچ تقاریر) / تالیف: آیت اللہ شہید مرتضی مطہری؛ ترجمہ: محمد شاہ نواز طیب۵۔ انسانی زندگی، تفکر کی روشنی میں / تالیف: عبد القدوس بادشاہ۶۔ عدالت، وحدت اور امن و امان کا باہمی رابطہ / تالیف: سید علی عباس موسوی؛ ترجمہ: نور حسین مجیدی۷۔ اسلامی دنیا پر ایک غیر جانبدارانہ نگاہ / تالیف: جورگن تادنہا فر؛ ترجمہ: ایس۔ ایم۔ عاشق یمین۔۔۔۔

/110- 220