ابنا: پوليس کے مطابق شالکوٹ پوليس کے ايرياميں کانسٹيبل عبدالقادراپني ڈيوٹي ختم کرکے واپس گھرکي جانب جارہاتھاکہ پہلے سے موجود دو افراد نے اس پرنائن ايم ايم پسٹل سے فائرکھول ديادوگولياں اس کيسرپرلگي جس کے نتيجے ميں وہ موقع پرہي جاں بحق ہوگياجبکہ ملزمان فرارہوگئے مقتول کي لاش کوپورسٹمارٹم کيلئے سول ہسپتال پہنچادياگيامزيدکارروائي متعلقہ انتظاميہ کررہي ہے . .......
/169