10 مئی 2012 - 19:30

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے امسال بھی سابقہ برسوں کی مانند 25ویں سالانہ بین الاقوامی کتاب میلے میں متعدد اسٹال لگا کر اہل بیت علیہم السلام سے متعلق مختلف قسم کی کتب کتابخوانی کے شائقین کے لئے رکھی ہیں۔