ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے کاشف زیدی اور خرم زیدی شھید شاہد زیدی کے بھائی ہیں۔ اور انکی گرفتاری رضویہ میں ہونے والے واقعہ اور سیاسی جماعت کی پشت پناہی میں ہونے والے جگھڑے کا تسلسل ھے۔
یاد رھے رضویہ میں شھید مرزا سرفراز کی نماز جنازہ کے دوران سیاسی جماعت کے کارکنوں نے دھشتگردی کرکے شھید کے تقدس کو پامال کیا تھا۔........
/169