7 مئی 2012 - 19:30

العربیہ ٹی وی چینل کے مطابق عراق کے مفرور نائب صدرطارق الہاشمی کوگرفتار کرنے کے لئے بین الاقوامی پولیس (انٹرپول )کو حکم مل گیا ہے عراق کے نائب صدر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں اورعراقی عدالت نے پہلے ہی ان کی گرفتار کے وارنٹ جاری کررکھے ہیں۔

ابنا: العربیہ ٹی وی چینل کے مطابق عراق کے مفرور نائب صدرطارق الہاشمی کوگرفتار کرنے کے لئے بین الاقوامی پولیس (انٹرپول )کو جکم مل گیا ہے عراق کے نائب صدر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں اورعراقی عدالت نے پہلے ہی  ان کی گرفتار کے وارنٹ جاری کررکھے ہیں۔ جس کے بعد وہ فرار ہوکر عراق کے کردستان علاقہ میں روپوش ہوگئے اور وہاں سے قطر و سعودی عرب اور آجکل ترکی میں موجود ہیں۔........ /169