7 مئی 2012 - 19:30

ہندوستانی وزير دفاع اے کے انٹوني نے کہا ہے کہ پاکستان نے سياچن سے فوج کي واپس کا مطالبہ کيا ہے.

ابنا: ہندوستانی وزير دفاع اے کے انٹوني نے کہا ہے کہ پاکستان نے سياچن سے فوج کي واپس کا مطالبہ کيا ہے.ہندوستانی وزير دفاع نے لوک سبھا ميں تحريري جواب ميں کہا ہےکہ پاکستان نے درخواست کي ہے کہ ہندوستان سياچن سے اپني فوج واپس بلائے.

ہندوستانی  وزير دفاع نے تحريري جواب ميں کہا کہ صدر آصف زرداري نے ہندوستانی وزيراعظم من موہن سنگھ کے ساتھ نئي دلي ميں ملاقات کے دوران سياچن، سرکريک اور کشمير سميت تمام مسائل کے حل پر زور ديا. ہندوستانی وزير دفاع نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علي زرداري اور ہندوستانی وزيراعظم من موہن سنگھ نے تمام مسائل کے حل پر اتفاق کياہے........

/169