ابنا: پاکستنا کی وزیرخارجہ اور وزارت دفاع نے پاک امريکہ تعلقات کي بحالي کيلئے جاري رابطوں پر قومي سلامتي کي پارليماني کميٹي کو بريفنگ دي ہےپاکستان کی قومي سلامتي کي پارليماني کمیٹی کا اجلاس ، اسلام آباد ميں سينيٹر رضا رباني کي زير صدارت میں ہوا، اس ميں وزيرخارجہ اور قائمقام سيکريٹري دفاع نے بھي شرکت کي ، کميٹي کو پاک امريکہ روابط کي بحالي کيلئے جاري اقدامات پر بريفنگ دي گئي، بعد ميں ميڈيا کو بريفنگ ميں حنارباني کھر نے کہاکہ ايمن الظواہري کے پاکستان ميں ہونے کے بارے ميں ہمارے پاس معلومات نہيں ہيں اور اگر کسي کے پاس ايسي معلومات ہيں تو وہ شيئر کرے.
انہوں نے کہاکہ ہارليماني سفارشات کي روشني ميں امريکہ سے بات چيت جاري ہے، اسکا ابھي آغاز ہوا ہے اور اسے ناکام کہنا درست نہيں، انہوں نے کہاکہ امريکي حکام کو بتادياہے کہ امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاري کےخلاف ہيں ہے۔....... /169