ابنا: ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکہ کا ایف 15 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ امریکی فضائيہ نے بھی ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکی جنگي طیارہ متحدہ عرب امارات میں جنگی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا بیان کے مطابق امریکی جنگي طیارہ کے پائلٹ نے جہاز سے کود کر خزد کو بچالیا ہے امریکی وزارت دفاع کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے کے بارے میں مزيد کچھ نہیں کہا جاسکتا کیونکہ میزبان ملک کو اس سلسلے میں تمام معلومات حاصل ہیں۔......./169
4 مئی 2012 - 19:30
News ID: 313080
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں امریکہ کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔