ابنا: مصر ميں وزارت دفاع کے دفتر کے قريب حملہ آوروں نے 11 مظاہرين کو ہلاک کردياہے۔ مظاہرین کے قتل کے بعد ملک ميں ہنگامہ آرائي شروع ہوگئي ہے. مصري سيکورٹي حکام کے مطابق وزارت دفاع کے دفتر کے قريب مسلح حملہ آوروں نے 5 مظاہرين کو ہلاک کرديا، حکام کے مطابق فوجي حکمرانوں کے خلاف کئي دنوں سے احتجاجي کيمپوں ميں سيکڑوں مظاہرين موجود ہيں،، الصبح مسلح افراد نے ان پر حملہ کرديا، پتھروں اور فائر بم سے حملے ميں 11 مظاہرين ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمي ہوئے ہيں، مظاہرين کي ہلاکت کے بعد جھڑپيں شروع ہوگئ ہيں۔......./169
1 مئی 2012 - 19:30
News ID: 312581
مصر ميں وزارت دفاع کے دفتر کے قريب حملہ آوروں نے 11 مظاہرين کو ہلاک کردياہے۔