1 مئی 2012 - 19:30

ہندوستانی نژاد امريکي وکرم سنگھ کو پينٹاگون ميں اہم عہدے پر مقرر کيا گيا ہے ۔

ابنا: ہندوستانی نژاد امريکي وکرم سنگھ کو پينٹاگون ميں اہم عہدے پر مقرر کيا گيا ہےان کي ذمہ داريوں ميں پورے جنوبي اور جنوب مشرقي ايشيائي خطے کے امور کي کلي نگراني شامل ہے،انہيں پينٹاگون ميں سينئر ايگزيکٹو سروس کے عہدے پر مقرر کرنے کے ساتھ جنوبي اور جنوب مشرقي ايشيائي ممالک کے لئے وزارت دفاع ميں ڈپٹي اسسٹنٹ سيکريٹري کي ذمہ دارياں سونپي گئي ہيں. وہ امريکي وزير دفاع (پاليسي) کے دفتر کے طور پر ذمہ داري نبھائيں گے......../169