30 اپریل 2012 - 19:30

کوئٹہ میں جاری ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سمیناربھی منعقد کیا گیا.

ابنا: کوئٹہ میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روزپاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ اورسمینارمنعقد کیا گیا ۔ جس میں‌ مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مظاہرین نے بینرزاورپلے کارڈزاُٹھا رکھے تھے جس پرکوئٹہ میں جاری شیعہ ٹارگٹ‌ کلنگ اورحکومتی خاموشی کی شدید مذمت کی گئی ۔ مظاہرین کا احتاجی مظاہرہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے کافی دیرجاری رہا ۔بعدازاں‌ ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پرایک سیمیناربھی منعقد کیا گیا ۔

.......

/169