ابنا: اس ملاقات میں صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے تہران اور ایروان کے تعلقات اور تجارتی تعاون میں فروغ لانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
ایڈورڈ نعل بندیان نے اس ملاقات میں اپنے صدر کا تحریری پیغام صدر احمدی نژاد کو پیش کیا اور کہا کہ ان کا ملک دوطرفہ معاہدوں پر عمل درآمد اور دوطرفہ تعلقات میں فروغ لانے کے لئے تیار ہے۔.......
/169