27 اپریل 2012 - 19:30

عراق ميں2 کار بم دھماکوں کے نتيجے ميں8افراد ہلاک اور 25 زخمي ہوگئےہیں .

ابنا: عراق ميں2 کار بم دھماکوں کے نتيجے ميں8افراد ہلاک اور 25 زخمي ہوگئےہیں .اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبے ديالہ کے ايک پوليس افسر نے بتايا ہے کہ ديالہ ميں واقع ابوکرمہ نامي ايک قصبے کے بازار ميں کھڑي ايک کار ميں زوردار بم دھماکہ ہوا جس کے نتيجے ميں 5 افراد ہلاک اور پندرہ زخمي ہوگئے. جن ميں سے سات کي حالت نازک بتائي جاتي ہے. جبکہ الحريہ کے علاقے ميں ايک اور کار بم دھماکے ميں دو افراد ہلاک اور نو زخمي ہوگئے ہیں ........ /169