27 اپریل 2012 - 19:30

نيويارک… امريکي وزير دفاع ليو ن پنيٹا نے کہا ہے کہ القاعدہ کو ختم کرنا آسان نہيں ،ليکن اسامہ کي ہلاکت سے القاعدہ نيٹ کو کمزور کر نے ميں مدد ملي ہے.

ابنا: امريکي وزير دفاع نے لاطيني امريکا کے دورے پر جاتے ہوئے طيارے ميں صحافيوں نے بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ کے خلاف آپريشن سے پہلے اور بعد ميں بھي ہم نے يہ کہاہے کہ القاعدہ ختم نہيں ہوئي ہے اور اس کو ختم کرنا آسان نہيں ہے. انہوں نے کہا کہ انہيں يقين ہے کہ اسامہ بن لادن کے بعد امريکا محفوظ ہوگيا ہے. 
.......

/169