ابنا: ذرائع کے مطابق لنڈي کوتل کے علاقے شيخ من خيل ميں رات گئے گرلز پرائمري اسکول ميں نصب بم پھٹ گيا.
دھماکے کے نتيجے ميں اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگيا تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.گزشتہ تين سالوں کے دوران خيبر ايجنسي ميں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے اسکولوں کي تعداد 74 ہوگئي ہے. .......
/169