22 اپریل 2012 - 19:30

ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں فوج کے گڈویل اسکولوں میں پڑھائی جانےوالی جغرا فیہ کی کتابوں پرپابندی عائدکردی ہے۔

ابنا: ہندوستانی فوج کی جانب سےجغرافیہ کی کتابوں پرپابندی لگائےجانے کی وجہ یہ ہے کہ ان کتابوں میں پاکستان کےزیرکنٹرول کشمیر کوآزاد کشمیربتایاگیاہے ۔

پاکستان ان علاقوں کوآزاد کشمیرکہتاہے جبکہ ہندوستان انھیں پاکستان کےقبضےوالاکشمیرکہتاہے۔اس مسئلےپرآخری فیصلہ ہندوستان کی مرکزی وزارت تعلیم لےگي ۔.......

/169