20 اپریل 2012 - 19:30

عراق کے وزير اعظم نوری المالکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری المالکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ  کل تہران کا دو روزہ  دورہ کریں گے۔

اس سفر میں کابینہ کے تین وزراء بھی نوری مالکی کے ہمراہ ہونگے۔ ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی ان کا سرکاری طور پراستقبال کریں گے۔

عراقی وزیر اعظم ایران کے صدر احمدی نژاد اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ اقتصادی ، سیاسی، علاقائي اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔.......

/169