ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں سعید جلیلی اور کتھرین اشٹائن کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کےدوسرے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ استنبول میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات میں روسی نمائندے نے مذاکرات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ترجمان نے استنبول میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمذاکرات کو تعمیری قرار دیا تھا۔ ....... /169
14 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 308878
ترکی کے شہر استنبول میں سعید جلیلی اور کتھرین اشٹائن کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کےدوسرے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔