ابنا: پشاور ميں جاري ايک بيان ميں اسفند يار ولي خان نے کہا کہ واقعے نے دہشت گردوں کے چہرے بے نقاب کر دئيے ہيں انہوں نے کہا کہ کوئي بھي مذہب بے گناہ انسانوں کے قتل کي اجازت نہيں ديتا اور معصوم انسانوں کي جانيں لينے والے مکروہ ايجنڈے کي تکميل ميں مصروف ملک دشمن عناصر کا کسي بھي مذہب اور نظريے سے تعلق نہيں.
اسفند يار ولي خان کا کہنا تھا کہ امن کي منزل قريب ہے اور بلوچستان کے شہري صبر و استقامت کا دامن ہاتھ سے نہ جانے ديں.
.......
/169