ابنا: فلسطین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ پٹی میں النصیرات کیمپ پر حملے کیے ہیں۔ اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں ابھی کوئي رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے کل بھی غزہ پٹی پر حملے کیے تھے جن میں دو فلسطینی شہید اور دو زخمی ہو گئے تھے۔جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ .......
/169