ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق رہا ہونے والوں میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سٹی کے صدر، سٹی کے جنرل سیکٹری اور علاقائی صدر شامل ہیں۔ جن پر مختلف مقدمات درج ہیں اور کالعدم سپاہ صحآبہ کے فعال کارکن اور عہدیدار بھی تھے۔جنہیں انسداد دھشتگردی کی عدالت نے رہا کرکے پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب تحریر کر دیا۔افسوس!! ایسی نام نہاد عدالت اور سکوں کی جھنکار پر بکنے والے عدل فروشوں پر جن کے ہاتھوں سے بے گناہ شیعوں کے خون کی بو محسوس ہوتی ہیں۔ مظلوم اور بے گناہ اسیروں کے کیس کی سماعت کا تو وقت ہی میسر نہیں آتا لیکن درندہ صفت دھشتگرد جیل میں جاتے ہی ہے کہ رہائی کے لئے عدلیہ اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیتی ہیں۔دھشتگردوں کی رہائی میں پورا ہاتھ متعصب اور ضمیر فروش پنجاب حکومت کا بھی ھے۔ جس کی سرپرستی میں دھشتگرد فعال اور مظبوط ہوتے جا رھے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110