ابنا: قاہرہ ميں سنيچر کے روز مظاہرين نے اسي طرح امريکي سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے امريکي سفير کو فوري طور سے ملک سے نکالے جانے کا مطالبہ کيا - مظاہرين ، اپنے ملک کے داخلي امور ميں امريکہ کي بڑھتي ہوئي مداخلت اور بر سر اقتدار فوجي کونسل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے - مظاہرين نے اسي طرح اعلي فوجي کونسل کو ملک چلانے کے لئے نا اہل قرار ديا -
يہ مظاہرے ايسي حالت ميں ہوئے کہ سيکورٹي فورس نے ، مظاہرين کي جانب سے پارليمنٹ کے اطراف کي ديوار کے انہدام پر کوئي رد عمل ظاہر نہيں کيا اور نہ ہي مظاہرے کو روکنے کي کوشش کي .......
/169