28 مارچ 2012 - 19:30

گلبہار چار نمبر امام بارگاہ جعفریہ ناظم آباد کے رہائشی سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری پر کالعدم، ملک دشمن، فرقہ پرست یزیدی ٹولہ سپاہ صحابہ کی فائرنگ ساجد حسین سول اسپتال میں دم توڑ گئے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری اپنی دکان بند کرکے گھر کی جانب جا رھے تھے کہ وہابی درندوں نے انہیں اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے سبب سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری شھید ہوگئے۔ آپ کی عمر 30 سال کے قریب بتائی جاتی ہیں۔ جبکہ آپ مقامی ماتمی انجمن کا نوحہ خواں بھی تھے۔ں۔

. شھید انجمن گلدستہ حیدری کے نوحہ خواں کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین شاہ کربلا میں ادا کی کءی بجکہ شہید کا لبیک یا حسین ع کی نعروں کی صداوں میں وادی حسین میں سپرد خاک کیا.

 .......

/169