ابنا: طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے دعوي کيا ہے کہ يہ امريکي فوجي اس وقت ہلاک ہوگئے جب افغان پوليس کے بعض اہلکاروں نے صوبہ پکيتکا کے نواحي گاؤ ھوزي ميں ان پر فائرنگ کردي-تاحال نيٹو کي جانب سے طالبان کے اس دعوے کي تصديق يا ترديد نہيں کي گئي ہے-واضح رہے کہ چار امريکي اور برطانوي فوجي گزشتہ روز افغانستان ميں مارے گئے تھے- طالبان کے ترجمان نےحق تو شہر کے علاقے ميں آج صبح ہونے والے ايک حملے دو اور امريکي فوجيوں کو ہلاک کرنے کا دعوي کيا ہے-
.......
/169