ابنا: فرانس کے شہرتولوز میں یہودی مدرسہ میں فائرنگ اور 4 افراد کی ہلاکت کے بعد پیرس میں آج بم دھماکہ ہوا ہے جس کے بعدفرانسیسی عوام میں خوف و ہراس بڑھ گيا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ پوسٹ آفس کے ایک پیکٹ میں ہوا ہے اس دھماکے میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا ۔.....
/169