ابنا: اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان تامل باغیوں کے ساتھ جنگ میں سری لنکا کی فوج کی جانب سے انجام دیے گئے جنگی جرائم سے متعلق قرارداد کے حق ووٹ دے گا۔ سری لنکا کے خلاف تیار کی گئی قرارداد امریکہ فرانس اور ناروے نے پیش کی ہے۔ہندوستان کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سری لنکا میں قومی آشتی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔...... /169
19 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303667
ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ سری لنکا کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس میں اس ملک کے خلاف ووٹ دے گا۔