17 مارچ 2012 - 20:30

عرب ذرائع‏ کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں کے حملے میں شامی فوج کے 15 سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام میں سرگرم امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں کے حملے میں شامی فوج کے 15 سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے شام میں دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کئے ہیں یہ ہتھیار اردن کی سرحد سے شام میں پہنچائے گئے ہیں ۔ امریکہ، اسرائيل ، قطر اور سعودی عرب ملکر شامی حکومت اور عوام کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ سعودی عرب نے شام میں لڑنے کے لئے القاعدہ کے دہشت گردوں کو بھی آزاد کردیا ہے۔....... 169