ابنا: ذرائع کے مطابق اسرائيلي جنگي طياروں نے غزہ کي پٹي ، خان يونس اور بيت لہيہ سميت کئي علاقوں ميں حملہ کيا جس سے تين افراد شہید اور 41زخمي ہوگئے، زخمي ہونے والوں ميں زيادہ تعداد بچوں کي ہے.اس تازہ حملے کے بعد جاں بحق ہونے والے فلسطينيوں کي تعداد 21 ہوگئي ہے. ادھر عرب لیگ بالکل خاموش ہے جبکہ چين نے اسرائيل سے حملے روکنے کا مطالبہ کيا ہے........ /169
12 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302435
غزہ ميں اسرئيلی طیاروں کے تازہ حملوں ميں تين فلسطيني شہید اور41زخمي ہوگئے ہیں جبکہ گذشتہ چند دنوں میں اسرائيلی حملوں میں 21 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔