ابنا: يمن ميں سيکورٹي فورسز کے فضائي حملے ميں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔ يمن ميں سکيورٹي فورسز کي جانب سے ملک کے جنوب ميں القاعدہ کے زير کنٹرول ايک شہر پر حملہ کيا گيا ہے.
پوليس کے مطابق مبينہ طور پر 23 انتہا پسند مارے گئے. باغيوں پر يہ حملہ سکيورٹي فورسز کے ايک اڈے پر القاعدہ کے اس حملے کے چند روز بعد عمل ميں آيا، جس ميں تقريباً دو سو فوجي مارے گئے تھے.
......
/169