ابنا: پوليس کے مطابق ٹوپي ميں ايف اي ايف گورنمنٹ گرلز ڈگري کالج ميں رات گئے 2 دھماکے ہوئے. دونوں بم ديسي ساختہ تھے.دھماکوں سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے.ذرائع کے مطابق دھماکوں کے پيجھے طالبان دہشت گرد ملوث ہیں جو علم کے ساتھ دشمنی رکھتے ہوئے علمی مراکز کو تباہ کررہے ہیں۔....... /169
8 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 301490
پاکستان کےصوابي علاقہ ميں طالبان دہشت گردوں نےگورنمنٹ گرلز کالج ميں رات گئے دو بم دھماکے کئے جس کے نتیجے میں گرلز کالج تباہ ہوگيا ہے۔