8 مارچ 2012 - 20:30

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: حالیہ انتخابات میں ایرانی عوام نے بھاری اکثریت سے اسلامی نظام کو رائے دی ہے۔

ابنا:رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: نویں پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام نے بھاری اکثریت سے اسلامی نظام کو رائے دی ہے۔

اور عوام نے اپنی رائے کے ذریعہ اسلامی نظآم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔....... /169