ابنا: مجلس شورائے اسلامی نے عراق کے ساتھ قانونی اور عدالتی امور نیز مجرموں کی حوالگي کے بارے میں معاہدوں کی توثیق کردی ہے ۔
پارلیمنٹ نے اسی طرح سے اسلامی جمہوریہ ایران اور بوسنیا و ہرزگوئينا کے مابین شہری اور تعزیراتی امور میں تعاون کے معاہدے کی بھی منظوری دیدی ہے۔ یاد رہے اسلامی جمہوریہ ایران مختلف سطوح پرمحروم قوموں بالخصوص عراقی اور بوسنیا کی اقوام کی مدد کررہا ہے۔....... 169