ابنا: ذرائع کے مطابق خيبرايجنسي کے علاقے لنڈي کوتل ميں گورنمنٹ گرلز پرائمري اسکول ملک جعفر خان کلے ميں بارودي مواد کا دھماکہ ہوا ،دھماکے سے اسکول کي عمارت تباہ ہوگئی طالبان دہشت گردوں نے پاکستان میں اب تک 500 سے زائد سرکاری اسکولوں کو تباہ کیا ہے........
/169