ابنا: اطلاعات کے مطابق چیچہ وطنی ساہیوال ضلع صوبہ پنجاب میں مدرسہ عزیز المدارس میں داخل ہوتے ہوئے دو شیعہ مومنین سیدناصر زیدی اور محمد علی شھباز پر کالعدم سپاہ صاحبہ کے دہشتگردوں نے حملہ کردیا الحمداللہ دودنوں مومنین محفوظ رہے۔
یاد رہے کہ 1992 میں سیدناصر زیدی کے بھائی درندہ صفت یزیدیوں کے حملہ میں شھید ہوے تھے۔.......
/169