29 فروری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے علاقہ کوہستان میں بے گناہ شیعہ مسافروں کے بہیمانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ رامین مہمانپرست نے پاکستان کے علاقہ کوہستان میں بے گناہ شیعہ مسافروں کے بہیمانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان نے شیعہ اور سنی مسلمانوں پر زوردیا ہے کہ وہ  دشمن سے وابستہ عناصر سے ہوشیار رہیں اور مسلمانوں کی صفوں میں اختلاف ڈالنے کی استکباری سازشوں کو ناکام بنانے کی تلاش و کوشش کریں ۔
.......

/169