ابنا: انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرینی حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ غیر مستقل عدالتوں سے سؤء استفادہ کرتے ہوئے عوام پر بے جا دباؤ ڈال رہی ہے انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرینی حکومت کی عدالتوں کو غیر مستقل ،غیر منصفانہ اور انسانی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف قراردیا ہے۔
بحرینی حکومت نے سیکڑوں ڈاکٹروں اور نرسوں کو زخمیوں کا علاج کرنے کے جرم میں جیل میں ڈال رکھا ہے اور انھیں شدید شکنجے دے رہی ہے۔
بحرینی حکومت کے سنگین جرائم میں امریکہ اور سعودی عرب کی حکومتیں بھی ملوث ہیں۔
.....
/169