25 فروری 2012 - 20:30

شام کے ایک اخبـار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کے شام کے خلاف جنگي عزام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کے ہاتھ شامی عوام کے خون سے رنگین ہیں۔

ابنا: سعودی وزیر خارجہ نے تیونس اجلاس  میں شام میں سرگرم القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ شامی اخـبار کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آشکارا دہشت گردوں کی حمایت کرکے واضح کردیا ہے کہ شامی عوام کے بہنے والے خون سعودی وزير خارجا شریک ہیں اور سعود الفیصل کے ہاتھ شامی عوام کے خون سے رنگین ہیں۔ سعودی عرب ، قطر  اور بعض دیگر عرب ڈکٹیر حکام اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے خطے میں امریکہ کا بھر پور تعاون کررہے ہیں۔
........ 
/169