ابنا: بیان میں کہا گيا ہے کہ ان بم دھماکوں میں پولیس کے گشتی دستوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے واضح رہے کہ جمعرات کے دن عراق کے مختلف شہروں میں 22 بم دھماکے ہوئے جن میں کم سے کم 50 افراد ہلاک اور 260 کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔
........
/169
24 فروری 2012 - 20:30
News ID: 298732
القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ایک بیان میں عراق میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔