ابنا: اطلاعات کے مطابق ايک انتخابي ريلي سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خطرہ موجود ہے کہ بيروني قوتيں صورتحال کا فائدہ اٹھانے کي کوشش کريں. ريلي ميں ايک لاکھ سے زائد افراد شريک تھے.
دو مرتبہ صدر رہنے والے 59 سالہ پيوٹن تيسري مرتبہ صدارتي انتخابات ميں حصہ لے رہے ہيں. امریکہ روس کے معاملے میں مداخلت کررہا ہے اورامریکہ کو پسند نہیں کہ پیوٹن تیسری مرتبہ روس کا صدر منتخب ہوجائےلیکن کیا کیا جائے روسی عوام پیوٹن کے ساتھ ہیں۔ ........
/169