ابنا: دارالحکو مت کابل ميں مختلف مقامات پر قران پاک کي بے حرمتي پر مظاہرے نماز جمعہ کے بعد ايک بار پھر شروع ہو گئے. قران پاک کي بے حرمتي کے خلاف مظاہروں ميں گزشتہ تين روز ميں فائرنگ کے واقعات ہوئے جن ميں اب تک 14 افراد ہلاک ہو چکے ہيں. تعلقان شہر ميں جرمن بيس کے سامنے درجنوں افراد نے پر امن مظاہرہ کيا ، جس کے بعد تقريبا 50کے قريب جرمن فوجيوں نے بيس خالي کردي . .......
/169