21 فروری 2012 - 20:30

عراق کےبزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے کےگھر پرحملہ ہوا ہے۔

ابنا: سومریہ نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عراق کےسیکورٹی ذرائع نے اعلان کیاہے کہ نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے آج صبح جنوبی بابل میں واقع آیت اللہ سیستانی کےنمائندے حسین النقیب کےگھر پردستی بم پھینکے جس سےمکان کونقصان پہنچا تاہم کوئي جانی نقصان نہيں ہوا۔........ /169