20 فروری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق اسلامی مملکت پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل علی پور کے صدر مقام علی پور شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی پور میں موجود تعلیمی ادارہ جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل علامہ ثقلین زخمی ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق اسلامی مملکت پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل علی پور کے صدر مقام علی پور شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی پور میں موجود تعلیمی ادارہ جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل علامہ ثقلین زخمی ہوگئے۔

جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل کو زخمی حالت میں بہاولپور اسپتال منقل کیا گیاہے۔ جہاں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ علامہ ثقلین کو دہشتگردوں نے دو گولیاں ماری جن میں سے ایک ٹانگ میں اور دوسری سینے میں لگی۔ فلحال علامہ ثقلین کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی اپیل ہے.........

/169