ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں معظم و محترم شہیدوں کے اہلخانہ کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: یہ عزيز اور فداکار جوان ان ستاروں کی مانند ہیں جن میں سے ہر ایک ایران کی عظيم قوم کی کامیابی کے آسمان پر درخشاں ہے۔ اس ملاقات میں شہید قشقائی کے فرزند نے تحریری بیان پڑھ کر اپنے احساسات اور جذبات کو پیش کیا۔
.......
/169