ابنا: پاکستانی وزارت خارجہ کےترجمان کے مطابق امريکي سفير کو بلوچستان کے متعلق قرارداد پر دوسري بار طلب کيا گيا ہے، امريکہ کے قائم مقام سفير پر واضح کيا گيا ہے کہ امريکي کانگريس ميں پيش کي جانے والي قرارداد اقوام متحدہ کے منشور کي صریح خلاف وزري ہے اور اس سے پاکستان امريکہ تعلقات متاثر ہوں گے اور امریکہ دیگر ممالک بالخصوص پاکستان کے نادرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کرے۔ ........
/169